تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھنیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنیری کے معانیدیکھیے
گَھنیری کے اردو معانی
- گھنی، گہری
- بہت زیادہ سیاہ جس میں روشنی کا گذر نہ ہو (گھٹا، رات وغیرہ)
شعر
پلکیں گھنیری گوپیوں کی ٹوہ لیے ہوئے
رادھا کے جھانکنے کا جھروکہ غضب غضب
English meaning of ghanerii
- Thick
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھنیری)
گَھنیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔