تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج شاخ" کے متعقلہ نتائج

پَنْج شاخ

پان٘چ شاخوں والا ، (مجازاً) جسم (جس میں پان٘چ حواس ہوتے ہیں)

پَنْج شاخَہ

۱. (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پان٘چ بتیاں لگائی جائیں ، وہ دھات کا پنجہ جس کو بان٘س (وغیرہ) کی لکڑی پر لگا کر اس پر پان٘چ فتیلے روشن کرتے ہیں ، پنجی ؛ پان٘چ بتیوں والا فانوس.

پَنْج شاخی

رک : پنج شاخہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج شاخ کے معانیدیکھیے

پَنْج شاخ

panj-shaaKHपंज-शाख़

پَنْج شاخ کے اردو معانی

  • پان٘چ شاخوں والا ، (مجازاً) جسم (جس میں پان٘چ حواس ہوتے ہیں)

पंज-शाख़ के हिंदी अर्थ

  • पाँच शाख़ों वाला, (लाक्षणिक) शरीर (जिसमें पाँच इंद्रियाँ होती हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words