تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْج شاخَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج شاخَہ کے معانیدیکھیے
پَنْج شاخَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پان٘چ بتیاں لگائی جائیں ، وہ دھات کا پنجہ جس کو بان٘س (وغیرہ) کی لکڑی پر لگا کر اس پر پان٘چ فتیلے روشن کرتے ہیں ، پنجی ؛ پان٘چ بتیوں والا فانوس.
- ۲. درختوں کی ٹہنیوں کو تراش کر بنایا ہوا ایک ہتھیار جس کی پان٘چ نوکیں ہوتی ہیں.
- ۳. مجازاً کوئی پان٘چ عدد والا (نشان ہتھیار پھول درخت)
- ۴. کیاریوں کو صاف کرنے والا پنج شاخہ اوزار ، پنج گالا.
- ۵. رک : پنج ان٘گلا
English meaning of panj-shaaKHa
Noun, Masculine
- five-branched, a kind of flame which is content five branches, a kind of hunting instrument
- light with five wicks
पंज-शाख़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पंजअंगुला, वो मशाल जिसमें पांच बत्तियां लगाई जाएं, वो धात का पंजा जिसको बांस की लड़की पर लगा कर उस पर पांच फ़लीते रौशन करते हैं, पणजी, पांच बत्तीयों वाला फ़ानुस, पेड़ों की टहनियों को तराश कर बनाया हुआ एक हथियार जिस की पांच नोकें होती हैं, क्यारियों को साफ़ करने वाला पंजशाख़ा औज़ार, पंज गाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْج شاخَہ)
پَنْج شاخَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔