تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر بانْدھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
پَر بانْدھنا کے اردو معانی
- ۔ ۱۔ پرندے کے شہپروں کو ڈوری سے باندھ دینا کہ اڑ نہ سکے۔ ۲۔ (کنایۃً) عاجز کرنا۔ بے بس کرنا۔
- پرند کے پروں کو ایک خاص بندش کے ساتھ بان٘دھنا کہ وہ اڑ نہ سکے ، (مجازاً) مجبور کرنا ، بے بس کر دینا.
English meaning of par baa.ndhnaa
- bind the wings of a bird, disabling or making someone helpless
पर बाँधना के हिंदी अर्थ
- ۔ ۱۔ परिंदे के शहपरों को डोरी से बांध देना कि उड़ ना सके। २। (कनाएन) आजिज़ करना। बेबस करना
- परिंद के परों को एक ख़ास बंदिश के साथ बांधना कि वो उड़ ना सके, (मजाज़न) मजबूर करना, बेबस कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر بانْدھنا)
پَر بانْدھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔