تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کا کَوّا بَنا دینا" کے متعقلہ نتائج

پَر کا کَوّا بَنا دینا

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

جان پَر بَنا دینا

جان پر بننا (رک) کا تعدیہ.

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

پَر کا کَوّا کَرنا

بہت مبالغہ کرنا ، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بتانا.

پَر کا کَوّا بَنانا

بہت مبالغہ کرنا ، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بتانا.

جَلْتی پَر تیل کا کام دینا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

آگ پَر روغَن کا کام دینا

معاملے کی شدت کو اور تیز کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کا کَوّا بَنا دینا کے معانیدیکھیے

پَر کا کَوّا بَنا دینا

par kaa kavvaa banaa denaaपर का कव्वा बना देना

English meaning of par kaa kavvaa banaa denaa

  • make a mountain out of a molehill

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کا کَوّا بَنا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کا کَوّا بَنا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words