تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر پُرْزے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر پُرْزے نِکالْنا کے معانیدیکھیے
پَر پُرْزے نِکالْنا کے اردو معانی
- چالاک اور ہوشیار ہو جانا ؛ شرارت پر آمادہ ہونا.
- ترقّی کرنا ، نشو و نما پانا.
- (پرند کا) پرواز کے قابل ہونا ، ہوش سن٘بھالنا ، سیانا ہو جانا.
- ۔ (کنایۃً) ہوشیار ہونا۔ چالاک ہونا۔ شرارت پر آمادہ ہونا۔ (طرحدار لونڈی) رنڈی طبیعت دار ہے آپ دیکھئے گا شہر کی ہوا کھاکے کیسے پر پرزے دو دن میں نکالتی ہے۔
English meaning of par-purze nikaalnaa
- become cheeky, show true colours, give oneself airs
पर-पुर्ज़े निकालना के हिंदी अर्थ
- (परिंद का) परवाज़ के काबिल होना, होश संभालना, स्याना हो जाना
- ۔ (कनाएन) होशयार होना। चालाक होना। शरारत पर आमादा होना। (तरहदार लौंडी) रंडी तबीयतदार है आप देखिएगा शहर की हुआ ख़ाके कैसे पर पुर्जे़ दो दिन में है।
- चालाक और होशयार हो जाना , शरारत पर आमादा होना
- तुर्की करना, नशो-ओ-नुमा पाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر پُرْزے نِکالْنا)
پَر پُرْزے نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔