تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی آگ میں جَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرائی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

پَرائی آگ میں کُودْنا

پَرائی آگ میں گِرنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

پَرائی آگ میں پَڑْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

کِسی کی آگ میں جَلْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

غَیر کی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی آفت میں پڑنا ، دوسرے شخص کی محبت میں سوختہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی آگ میں جَلْنا کے معانیدیکھیے

پَرائی آگ میں جَلْنا

paraa.ii aag me.n jalnaaपराई आग में जलना

پَرائی آگ میں جَلْنا کے اردو معانی

  • دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

पराई आग में जलना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे की मुसीबत अपने सर लेना, दूसरे की हमदर्दी में ख़ुद तकलीफ़ उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی آگ میں جَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی آگ میں جَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words