تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرَخْچے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَخْچے کے معانیدیکھیے
پَرَخْچے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- پاش پاش ہونا، پرزے، ٹکڑے
- ۔ مذکر۔ پُرزے۔
شعر
برق حرماں گری اور گرتی رہی بال بیکا نہ امید کا کر سکی
ولولوں کے پرخچے اڑے جی بجھا پر تمنا کی قندیل جلتی رہی
English meaning of paraKHche
Noun, Masculine, Plural
- smithereens, pieces, shards
परख़चे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- टुकड़े, खमाचियाँ, ठीकरियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرَخْچے)
پَرَخْچے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔