تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَخْچے اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرَخْچے اُڑْنا

پرزہ پرزہ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہوکر بکھر جانا، پرخچے اُڑانا کا لازم

دِماغ کے پَرَخْچے اُڑْنا

دماغ پر اثر ہونا، دماغ پر بوجھ ہونا، بے چینی ہونا

پَراخْچے اُڑنا

پراخچے اُڑانا(رک) کا لازم.

پَرَخْچے اُڑانا

پرزے پرزے کردینا، تہس نہس کر دینا

پَراخْچے اُڑانا

رک: پرخچے اُڑانا .

پَرَقْچے اُڑانا

رک: پرخچے اُڑانا.

پُرْزے اُڑْنا

پرزے اڑانا کا لازم

پَرے ہونا

دور ہونا، اس پار ہونا، پہن٘چ یا دسترس سے باہر ہونا، بلند یا آگے ہونا

پُرْزے ہونا

رک: پرزے اُڑنا ، ٹکڑے ہونا.

پائنچے تَنْگ ہونا

۔ پائنچے کسے ہونا۔ ؎

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا

پُرْزے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

پَرْچَم اُڑانا

جھنڈا لہرانا ، (کنایتًہ) فتح مندی حاصل کرنا ، فتح کرنا.

دِل پُرْزے ہونا

صدمے سے دل کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل ٹوٹ جانا ؛ بہت رنجیدہ ہونا.

دِل کے پُرْزے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا، سخت صدمہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَخْچے اُڑْنا کے معانیدیکھیے

پَرَخْچے اُڑْنا

paraKHche u.Dnaa•परख़्चे उड़ना

محاورہ

مادہ: پَرَخْچے

  • Roman
  • Urdu

پَرَخْچے اُڑْنا کے اردو معانی

  • پرزہ پرزہ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہوکر بکھر جانا، پرخچے اُڑانا کا لازم

Urdu meaning of paraKHche u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • purza purza honaa, Tuk.De Tuk.De hokar bikhar jaana, paraKhche u.Daanaa ka laazim

English meaning of paraKHche u.Dnaa

  • be torn into pieces, to be ripped into pieces

परख़्चे उड़ना के हिंदी अर्थ

  • टुकड़े-टुकड़े हो जाना, अलग-अलग होकर छितरा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَخْچے اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَخْچے اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone