تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرب" کے متعقلہ نتائج

پرب

تہوار، تقریب، خوشی کا دن

پُرَب

پورب کا مخفف

پَرْبَن٘دھ

۱. انتطام ، بندوبست ، نظم و ضبط ، تعلق ، رشتہ ، تسلسل.

پِرَبَھن٘جَن

توڑ پھوڑ، اُکھاڑ پچھاڑ، طوفانی چکردار ہوا، ہوا، آندھی، طوفان، باد، صرصر

پرَباہ

رک : پرواہ (طوفان).

پَرْبَت کَنوَر

پہاڑ کا شہزادہ ؛ طوطا.

پَرِبھاشیَہ

جس کی تشریح کی جائے، جو واضح طور پر یا کہا جاسکتا ہے

پربودِھت

پربودھ سے اسم کیفیت.

پَر بَسْتَہ

وہ پرندہ جس کے پر بان٘دھ دیے گئے ہوں، (مجازاً) بے بس، معذور و مجبور، مقید

پربودِھتا

ہندی بحر کی ایک قسم ، انجگتی.

پَرْبَت

پہاڑ، کوہ

پُر بَہار

سرسبز، پھولوں سے بھرا ہوا

پُرْبھی

پَر بُریدَہ

جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پر کٹا، کٹے ہوئے پروں کا، مراد: بے سہارا، مجبور

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

پَرْبی

۱.عیدی ، تہوار کا انعام یا تحفہ.

پِرَبھ

رک : پربھو جس کی یہ تخفیف ہے.

پُرْبی

مشرق سے متعلق، پربیا

پُرْبا

پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

پَرْبَل

مالکوس راگ کا ایک پتر.

پَرْبَس

رک : پر کے تحتی.

پِرَبَل

طاقت ور ، قوی ، زور آور ، زبردست ؛ غالب ، فائق ، برتر ، زیادہ طاقت ور ؛ کرشن جی کا ایک بیٹا ؛ وشن جی کا ایک پرستار ؛ ایک دیتیہ.

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پرباس

دکھ اور رنج سے بھرا ہوا، تکلیف دہ، سوگوار،افسوس

پِرْبھی

(گداگری) قبول دعا یا نجات کا وقت.

پَرْبُھو

(س) مذکر۔ (ہندو) مالِک، خداوند، خدا، مرکبات میں بھی مستعمل ہے۔ جیسے پربھو دیال

پِرْبین

حسین ، خوبصورت.

پِرَبھا

روشن ، نور ؛ چمک دمک ، آب و تاب.

پِرَبُھت

مالک ہونے کی حالت ، ملکیت ؛ حقیقت ؛ سرداری ، حاکمی ، حکومت ، سلطنت ؛ پڑائی ، برتری بزرگی ، فضیلت ، فوقیت ، غلبہ ، عظمت ، سبقت ؛ رسوخ ، بڑی طاقت ، اختیار.

پرَبَلتو

طاقت، قوت، زور، شکتی، غلبہ، فوقیت

پِرَبھید

کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے

پَرْبَلی

رک : پربل.

پَرْبَتی

ایک قسم کا کدو جو پہاڑ میں پیدا ہوتا ہے

پَربَت آسَن

پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

پَرِبھوگ

عیش، نشاط، لطف، مزا، مسرت، فرحت، آنند، موج، عیش و نشاط کا کوئی ذریعہ، دوسرے کے خرچ پر گزارہ

پَرْبیدا

(کاشتکاری) چھدری تخم ریزی.

پُرباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پُرْبِیْا

یورپ کا باشندہ

پَرِبَھرم

ادھر اُدھر ٹہلنا، گھومنا، بھٹکنا، سیر و سیاحت، گھما پھرا کر کہنا، اشارے کنائے میں بات کہنا، غلطی، غلط فہمی

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پَرَبُھتا

پَرَبَلتا

طاقت، قوت، زور، شکتی، غلبہ، فوقیت

پَرْبِھرْت

کوّا، کویل، دشمن کو مدد دینے والا، غیر سے پرورش پایا گیا

پِرَبُھْتو

رک : پربھت.

پَربودَھک

ہوشیار یا بیدار کرنے والا ؛ تعلیم دینے والا ، سمجھانے والا.

پِرَبِھرْت

آغاز ، شروعات ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ.

پَرْبَتیا

پہاڑ سے متعلق، پہاڑ کا

پرَبھاوِی

توہین، توہین یا ملامت کرنا

پَربُھومی

پردیس، غیر ملک

پِرَبھاتی

ایک راگنی، جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے

پِرَباس

پردیسی ، غیر ملک میں بود و باش رکھنے والا شخص ؛ غیر ملک میں عارضی رہائش ؛ سفر کرنا ؛ مسافرت ، سفر.

پِرَبال

شگوفہ، کونپل، نئی شاخ، نیاپتّا

پرَبھاس

حسن، خوبصورتی

پَربھات

صبح ، سویرا، صبح کا اجالا

پرَبھار

کسی شعبہ یا محکمہ کے عہدہ کی ذمہ داری

پرَبھان

چمک، روشنی، نور

پِرْبھاؤ

پربھاؤ

پرِبھَرمَن

ٹہلنا، گھومنا پھرنا، مٹرگشتی کرنا، بھٹکنا

پَرْبھاو

فطرت، سرشت، طبعی خاصیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پرب کے معانیدیکھیے

پرب

parbपर्व

وزن : 21

موضوعات: نگینہ

پرب کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تہوار، تقریب، خوشی کا دن
  • باب، فصل، کتاب کا ایک حصّہ جس کا موضوع دوسرے حصے سے مختلف یا جدا ہو
  • (نگینہ گری) چپٹا ہیرا جس کے اوپر کا رخ پہل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو، یہ عموماً پتلی قسم کا قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے، پولکی، چاپڑ
  • گانٹھ، جوڑ، گرہ، عضو، چاند کے بدلنے کے چار دن (پہلی، آٹھویں، چودھویں، بائیسویں تاریخیں)، سال کا خاص حصہ جیسے ہری پد، رشن پد، سورج کے نئی منزل میں داخل ہونے کا وقت، موقع، محل، موزوں ہقت : لمحہ، لحظہ، متبرک دن کی دعوت، سالگرہ کی خوشی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of parb

Sanskrit - Noun, Masculine

  • chapter of a book
  • festival, auspicious occasion
  • festival, feast or sacred day
  • gem, diamond flat
  • knot, joint or knuckle

पर्व के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्सव; त्योहार
  • उत्सव मनाने या कोई विशिष्ट धार्मिक कृत्य करने का समय या दिन, जैसे- अमावस्या, पूर्णिमा आदि
  • पुस्तक का कोई खंड, अंश या अध्याय, जैसे- महाभारत में अठारह पर्व हैं
  • मौका; अवसर
  • शरीर के अवयवों का संधिस्थान; गाँठ; जोड़
  • उँगलियों के पोर
  • गन्ने की गाँठों में से प्रत्येक।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवाहिर या रत्न का छोटा टुकड़ा। पुं० = पर्व।
  • पोर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words