تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پَڑ جانا کے معانیدیکھیے
موضوعات: فقرہ
پَرْدَہ پَڑ جانا کے اردو معانی
- ۔ چلمن پڑنا۔ چک پڑنا۔ ۲۔ حجاب ہوجانا۔ اوٹ ہوجانا۔ ۳۔ (آنکھ۔ عقل۔ سمجھ کے ساتھ پر کے اضافہ سے) عقل زائل ہوجانا۔ اندھا ہوجانا۔ بیوقوف ہوجانا۔ (فقرہ) جاں بوجھ کر تیری عقل پر پردہ پڑ گیا۔
English meaning of parda pa.D jaanaa
- be concealed, be veiled, be unable to see
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پَڑ جانا)
پَرْدَہ پَڑ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔