تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پردے میں" کے متعقلہ نتائج

پردے میں

۱. کھلّم کھلّا کی ضد ، در پردہ ، خُفیہ .

پَردے میں رہنا

۔ حجاب میں رہنا۔

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

۔ (دہلی) پردے میں سوراخ کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی پردے میں گِردہ لگاتی ہیں۔

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

پَرْدے میں بَیٹْھنا

پردے میں بٹھانا (رک) کا لازم .

پَرْدے میں پُوچْھنا

۔ اس طرح پوچھنا کہ مخاطب کو اصل کیفیت پر آگاہی نہ ہو۔ ؎

پَرْدے میں بِٹھانا

(عورت کو) باہر نکلنے نہ دینا ، چھپانا ؛ (رک) پردے بٹھانا .

پَرْدے میں سُوراخ کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا۔

پَرْدے میں شِکار کھیلْنا

۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ ؎

پَرْدے پَرْدے میں

۔ خفیہ۔ چھپے چوری بے خبری میں۔ آڑ میں۔ اوٹ میں۔ ؎

راز پَرْدے میں ہونا

راز پوشیدہ ہونا .

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

کِسی پَرْدے میں پُوچْھنا

کسی دوسرے ڈھب سے دریافت کر لینا ، گُھما پھرا کر دریافت کرنا ، ہیر پھیر کر معلوم کرلینا

لاکھ پَرْدے میں رَکْھنا

لاکھ پردوں میں چھپا کر رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پردے میں کے معانیدیکھیے

پردے میں

parde-me.nपर्दे-में

وزن : 222

مادہ: پَرْدے

پردے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. کھلّم کھلّا کی ضد ، در پردہ ، خُفیہ .
  • ۲. حِجاب میں ، آڑ میں .

English meaning of parde-me.n

Adverb

  • in veil, ambush, mysterious

पर्दे-में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हिजाब में, आड़ में, खुल्लम खुल्ला के विपरीत, पर्दे में, दर पर्दा, ख़ुफ़िया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پردے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پردے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words