تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری رُخْسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری رُخْسار کے معانیدیکھیے
پَری رُخْسار کے اردو معانی
صفت، واحد
- پری رخ، پری چہرہ، شکیل، جمیل، خوبصورت، حسین، خوب رو، مجازاً: معشوق، محبوب
شعر
رخ پر آنچل کا نہ پردہ اے پری رخسار کھینچ
دیدۂ عشاق پر اے گل نہ یوں دیوار کھینچ
اے ولیؔ کیوں سن سکے ناصح کی بات
جو دوانا ہے پری رخسار کا
گیا ہے جب سے دکھا جلوہ وہ پری رخسار
نہ خواب دیدۂ گریاں میں ہے نہ دل کو قرار
English meaning of parii-ruKHsaar
परी-रुख़्सार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری رُخْسار)
پَری رُخْسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔