تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْکی" کے متعقلہ نتائج

پَرْکی

ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکی کے معانیدیکھیے

پَرْکی

parkiiपर्की

وزن : 22

پَرْکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone