تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرکی" کے متعقلہ نتائج

تَرکی

ترکوں کی زبان ، ترکستان میں بولی جانے والی زبان.

تَرکیب بَتانا

بنانے کا طریقہ بتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرکی کے معانیدیکھیے

تَرکی

tarkiiतर्की

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً موسیقی پہلوانی

تَرکی کے اردو معانی

سنسکرت، ترکی - اسم، مذکر

  • ترکوں کی زبان ، ترکستان میں بولی جانے والی زبان.
  • (مجازاً) ایسی زبان جو سمجھ میں نہ آئے.
  • (موسیقی) ایک بحر جس میں امیر خسرو نے تال ایجاد کی ہے.
  • ترکستان کا اچھی نسل کا گھوڑا.
  • ترکی قوم کا ، نرگستان کا ، تو گستانی باشندہ یا کوئی شے جو ترکوں یا ان کے ملک سے نسبت رکھتی ہو.
  • رک : سیبی
  • (کُشتی) کسی دان٘و کی وہ قسم جو ترکوں سے مخصوص یا منسوب ہو، دان٘و کے ماقبل مستعمل ، مثلاً : ترکی یا لسانگڑہ ؛ ترکی گھسا ؛ ترکی گھات وغیرہ
  • ۔(ف) مونث۔ ت۱۔ترکستان کی زبان۔ ترکوں کی بولی۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان کے کھیت کا گھوڑا۔ ایک قسم کا گھوڑا۔ ۳۔فت۔ سپاہی پن۔مردانگی۔ (کنایۃً) غرور۔ نخوت۔ ۴۔ باشندہ ترکستان یا روم واقع یورپ کا۔
  • سپاہی پن ، مردانگی ؛ (مجازاً) غرور ، گھمنڈ

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • گھنڈی کی شکل کا جڑاؤ یا سادہ کانوں کی لو مین پہننے کا زیور جو دکن کی عورتیں بالیوں کی بجائے پہنتی ہیں ، مر کی ، مرہٹیاں ، لولو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tarkii

Sanskrit, Turkish - Noun, Masculine

  • a kind of earring
  • Turkey (country)

तर्की के हिंदी अर्थ

संस्कृत, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो प्रायः तर्क करता रहता हो
  • तुर्क, तुर्कस्तान का निवासी, तुकि- स्तान, तुर्कों का देश, तुर्कों की भाषा।।
  • मीमांसक; विवेचक।
  • तुर्क, तुर्कस्तान का निवासी, तुकि- स्तान, तुर्कों का देश, तुर्कों की भाषा।।
  • तुर्की देश का निवासी; तुर्क
  • तुर्किस्तान का घोड़ा।

विशेषण

  • तुर्किस्तान का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words