تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parse" کے متعقلہ نتائج

parse

کسی متن میں استعمال ہونے والے کسی لفظ کی قواعد ی حیثیت صرفی و نحوی واضح کرنا۔.

parsee

زرتشتی مذہب کا پیرو ، خصوصاً ان زر تشتیوں کی اولاد جو ساتویں آٹھویں صدی کے دوران ایران سے نقل و طن کر کے ہندوستان آگئے تھے۔.

پارسا

پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا

پَارْسِی

ایران یعنی فارس کا رہنے والا، فارس کا باشندہ

پارسہ

پَرْسا

ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل

پَرْسی

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں ہوتی ہے.

parsec

آفاقی فاصلوں کی ایک اکائی تقریباً ۲۵ ء ۳ نوری سال (<3.08x1012 میٹر) جس میں زمین کے مدار کا اوسط نصف قطر قوس کے ایک سیکنڈ کا متقابل زاویہ بنا تا ہے۔.

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پادْشَہ

پادشاہ کی تصغیر، مالک، خداوند، حاکم، بادشاہ، حکمراں

purse

فوطَہ

pursue

پِیچھا

prose

نَسر

peruse

praise

چَڑھانا

پِرَسُو

ماں ، گھوڑی ؛ زمین پھیلنے والی بیل ؛ کیلے کا درخت.

پُرُشا

پرانے زمانے کے لوگ، قدما، بزرگ، آباو اجداد، باپ دادا

پَروسی

رک : پڑوسی .

پَروسا

کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے

پرائِز

انعام، ہدیہ، وہ چیز جو انعام میں دی جائے یا ملے.

پُرْسَہ

پرسا

پَداسا

پادنے والا، پدوڑا، بہت زیادہ ہوا خارج کرنے والا

پَرْشُو

بھرسا، کلہاڑا، تبر، تیشہ.

پُرُشی

عورت، جنس مونث

پَرانسا

parousia

دینیات: رجعت عیسٰیؑ ، حضرت عیسٰیؑ کا‫ دنیا میں دوبارہ ورود۔.

prase

عَقِيق سَبز

per se

بجائے خود

پُورا سا

خاطر خواہ .

پُرُوشِیائی

جرمنی کی ایک سابقہ ریاست پروشیا کا رہنے والا.

پَڑوسا

ہمسایگی ، (مجازاً) سہارا.

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَیدائِشی

فطری، جبلّی، خلقی، اصلی

peau-de-soie

ایک مہین، دھاریوں والاساٹن جیسا کپڑا جو ریشم یا رے آن سے بنایا جاتا ہے۔.

پَرْسَونہا

برسنے والا ، برساؤ .

پَڑاشی

ڈھاک کا پیڑ

پَرْسَنْدا

رک: پسندہ .

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

پَرْسِیا

ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.

پَرْسَن بار

برسنے والا .

پَرْسَدہ

ایک قسم کی لکڑی جو تعمیر کےکام آتی ہے.

پَرْسَند کَرنا

پسند کرنا ، چاہنا، خوش کرنا.

perseverance

نِباہ

پَرْسَنگ

۱. تعلق ، جوڑ، میل ، ملاپ، اتفاق.

پَرْسَنْد

خوش، مسرور.

persimmon

پرسی من

persevering

ثابِت قَدَم

persecutive

ایذا رساں

perseverant

ثابت قدم

پرساد

دیوتا کا چڑھاوا، نذر، تبرک، مرشد کا اُلش

پارسَنْگ

پَرْشَد

parsimoniousness

خسیسیّت

پارْشَد

ویدوں کے متعلق کوئی کتاب جو پرشد کی تصنیف ہو.

parsimony

کِفایَت شِعار

persistence

اَڑْ

پَڑْساد

گون٘ج ، صداے بازگشت

پَرْسَن

برسنےکاعمل ، بارش ، بوچھار .

persist

آڑْنا

parsing

ترکیب

parse کے لیے اردو الفاظ

parse

pɑːz

parse کے اردو معانی

فعل

  • کسی متن میں استعمال ہونے والے کسی لفظ کی قواعد ی حیثیت صرفی و نحوی واضح کرنا۔.
  • کسی جملے کے اجزا کی علاحدہ علاحدہ قواعدی تعریف و تشریح کرنا۔.
  • کمپیوٹر: معلوماتی سلسلے (رک: STRING) کے اجزا کی ترکیب نحوی کو جانچنا ، یہ دیکھنا کہ قواعد کے اعتبار سے کوئی تحریر صحیح ہے یا نہیں۔.

parse के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • किसी मतन में इस्तिमाल होने वाले किसी लफ़्ज़ की क़वाइद य हैसियत सरफी-ओ-नहवी वाज़िह करना।
  • किसी जुमले के अजज़ा की अलाहिदा अलाहिदा क़वाइदी तारीफ़-ओ-तशरीह करना।
  • कम्पयूटर: मालूमाती सिलसिले (रुक: STRING) के अजज़ा की तरकीब नहवी को जांचना , ये देखना कि क़वाइद के एतबार से कोई तहरीर सही है या नहीं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parse)

نام

ای-میل

تبصرہ

parse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone