تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْتَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتَو کے معانیدیکھیے
پَرْتَو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عکس، پرچھاواں
- سایہ
- روشنی، شعاع، جھلک
شعر
چنداؔ رہے پرتو سے ترے یا علی روشن
خورشید کو ہے در سے ترے شام و سحر فیض
پرتو سے جس کے عالم امکاں بہار ہے
وہ نو بہار ناز ابھی رہ گزر میں ہے
English meaning of partav
Noun, Masculine
- light, ray
- reflection, beam, splendour
- shadow, reflection, image
परतव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिबिंब, परछाईं
- साया
- रौशनी, किरन, झलक
پَرْتَو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْتَو)
پَرْتَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔