تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْتی" کے متعقلہ نتائج

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتیلا

پرت دار، جس میں تہ در تہ ہو

پَرْتی قَدیم

(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو

پَرْتی جَدِید

(کاشتکاری) وہ آراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے، وہ اراضی جو حال میں غیر مزروعہ ہوگئی ہو

پَرْتی لَگانا

جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.

پاہی پَرْتی

زمین جس میں کاشت نہ ہوتی ہو ، غیر مزروعہ زمین ۔

دو پَرْتی

دوہری ، دو تہوں والی .

یَک پَرْتی

ایک پرت کا ؛ ایک خاص نہج یا سطح کا ؛ (مجازاً) سطحی ، جس میں گہرائی نہ ہو (کلام وغیرہ).

دو پَرْتی روٹی

دویرے پرت والی روٹی ، دوتہہ کرکے پکائی جانے والی روٹی ، نان دوپوست

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتی کے معانیدیکھیے

پَرْتی

partiiपर्ती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَرْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.
  • رک : پرتوا (۲).
  • وہ مزروعہ آراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

پَرْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words