تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْتی قَدیم" کے متعقلہ نتائج

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پارِینَہ قِصَّہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

قِصَّۂ پارِینَہ

پرانی کہانی ، گزری ہوئی بات.

نُقُوشِ پارِینَہ

گزرے ہوئے نقش ، قدیم یا پرانے نقش ؛ مراد : پرانی باتیں اور واقعات ۔

وَرَقِ پارِینَہ

(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔

دَفْتَرِ پارِینَہ

پرانی لا یعنی باتیں، فضول قصّے

داسْتانِ پارِینَہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتی قَدیم کے معانیدیکھیے

پَرْتی قَدیم

partii-qadiimपरती-क़दीम

وزن : 22121

موضوعات: کاشتکاری شکار

پَرْتی قَدیم کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو

English meaning of partii-qadiim

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • land that has not been cultivated for a long time, land that has been lying without farming for a long time

परती-क़दीम के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जिसमें लंबे समय से खेती नहीं की गई हो, वह ज़मीन जो लंबे समय से बिना खेती किए पड़ी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْتی قَدیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْتی قَدیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone