تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parts" کے متعقلہ نتائج

parts

پَرَخْچے

part-song

دو یا تین آوازوں کی سنگت اکثر بلا ساز ہم آہنگ نہ کہ ہم آواز یا ایک ساتھ۔.

proteus

متلون مزاج شخص

پُر آتِش

آگ سے بھرا، گرم

پَرِ طاؤُس

مور کا پر جو قیمتی سمجھا جاتا ہے اور بہت خوبصورت ہوتا ہے

پَرِ طاؤس باندْھنا

زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے اس پر مور کا پر رکھ کر کسنا

پِرَتِشْٹھا

مرتبہ ؛ عزت ؛ شہرت.

پارِتوشِک

۱. خوش کرنے والا ، لذت بخش ، تسلی دہ ، تشفی بخش .

pertussis

کالی کھانسی

پِرَتِشْٹھان

بنیاد ، نیو ، بنا ؛ مضبوط جگہ ؛ کھڑا ہونے کی زمین ؛ موقعہ ؛ جگہ ؛ پاؤ ؛ ٹان٘گ.

partisanship

عَصَبِیَت

پَرِتُشْٹ

مطمئن، قانع، صابر

پرَتِشْٹھ

مشہور ، معروف.

پُر تَصَنُّع

بناوٹ سے بھرا ہوا، دکھاوے کا، دکھاوٹی، بناوٹی

پَورُوتْسی

(کاشت کاری) بھورے رن٘گ کی ایک قسم کی زمین جو ربیع کی فصل میں اکارت رہتی ہے .

protest

احتجاج کرنا

partisan

کسی مقصد یا جماعت وغیرہ کا اندھا دُھند پا سدار یا حمایت کرنے والا، طرفدار ۔.

pertusion

بیندھنا

protasis

مقولہ

protease

پروٹینس

protester

مقر

protestation

تاکِیْد

protestant

احتجاج کنندہ

protestantism

مسیحیوں کے ایک فرقے کا عقیدہ

پرتِسَرْگ

(بند) پہلی پیدائش جس میں مادہ سے دنیا پیدا کی گئی ، دوسری پیدائش جس میں برہما جی کے ذریعے مخلوقات پیدا کی گئیں ، مادہ کا پھر اصلی حالت پر آجانا ؛ پرلوک ؛ قیامت.

پُر تاثِیر

پُر اثر، مؤثر، آثرآفریں، اثر انگیز

پِیرِ تَسْمَہ پا

(مجازاً) وہ جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو ، مستقل عذاب ، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کان٘دھوں پر بیٹھ کر اپنی ٹان٘گوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے.

پُروٹِسٹَنٹ

رک : پرانسٹنٹ.

پَراٹِْسٹَنْٹ

عیسائیوں کا ایک فرقہ، عیسائیوں کا وہ فرقہ یا اس کا کوئی فرد جو سولھویں صدی میں اصلاح کلیسا کے زمانے میں کلیسا روم سے علیحدہ ہوا

cinque ports

انگلستان کے جنوب مشرقی ساحل کی وہ بندرگاہیں (اور یہ ابتداء ً پانچ تھیں) جنھیں روایۃً کچھ مراعات حاصل تھیں.

parts کے لیے اردو الفاظ

parts

pɑːt

parts کے اردو معانی

  • پرخچے

parts के उर्दू अर्थ

  • परख़चे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parts)

نام

ای-میل

تبصرہ

parts

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone