تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرُش" کے متعقلہ نتائج

پَرُش

(۱) ایک نیلے پھول کا پودا، جو جنس دار بلد، جنس زر شک سے متعلق ہے لاط: Barleria prionits.

پَرُشْنی

دریاے راوی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرُش کے معانیدیکھیے

پَرُش

parushपरुश

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَرُش کے اردو معانی

 

  • (۱) ایک نیلے پھول کا پودا، جو جنس دار بلد، جنس زر شک سے متعلق ہے لاط: Barleria prionits.
  • ایک درخت ، سخت ہرہ یا چوب ثمرہ کہلاتا ہے Xylocarpus granatum.
  • گالی ، بد زبانی، سخت یا طنزیہ بات.
  • کھردرا، اکھڑا ہوا، ناہموار، اون٘چا نیچا؛ بھدا، موٹا، بالدار، پشم دار؛ تیز تند، بد زبان، سخت یا طنزیہ (بات)؛ سخت، نا مہربان، سنگدل، بے رحم، ظالم، سفاک؛ برعکس، مخالف؛ میلا، گدلا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone