تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر شور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر شور کے معانیدیکھیے
پُر شور کے اردو معانی
صفت
- غل و غوغا سے بھرا ہوا ،شور و شر سے پُر،(مجازاََ) تباہ و برباد
- جنون و عشق سے بھرا ہوا، سودائی، شوریدہ
- غضبناک؛ شرارت بھرا، شریر
شعر
اس زمانے میں خموشی سے نکلتا نہیں کام
نالہ پر شور ہو اور زوروں پہ فریاد رہے
English meaning of pur-shor
Adjective
- noisy
पुर-शोर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शोर-ओ-ग़ुल से भरा हुआ, कोलाहल पूर्ण, नमक से भरा हुआ, बहुत अधिक नमकीन, तबाह-ओ-बर्बाद
- शरारत भरा, शरीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر شور)
پُر شور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔