تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوال" کے متعقلہ نتائج

پَرْوال

پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.

پَرْوال پَھل

صندل سرخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوال کے معانیدیکھیے

پَرْوال

parvaalपर्वाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَرْوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.
  • رک : پروال پھل ، (مجازاً) سرخ رنگ .
  • سیاہ گوش .

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) دریا کے کنارے کشتی کے ٹھیرنے کا مقام جہاں وہ لن٘گر انداز ہو سکے یا کسی چیز سے بان٘دھی جا سکے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पर्वाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पलक रोग जिसमें पलकें झड़ जाती हैं और नए घुंघराले बाल निकल आते हैं
  • वीणा, सितार आदि का लंबा दंड
  • नया कोमल पत्ता, कोंपल, कल्ला
  • प्रवाल, मूँगा
  • (लाक्षणिक) लाल रंग
  • काला कान

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (मछली पकड़ना) वह स्थान जहाँ नदी के किनारे नाव को लंगर डाला जा सके या किसी वस्तु से बाँधा जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words