تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَساو" کے متعقلہ نتائج

پَساو

وہ پانی، جو پسانے سے نکلے، اُبلی ہوئی چیز کا بچا ہوا پانی، سرجوش

پَساوِیدَہ

پَساوَرْدَہ

پَساوا

تلچھٹ (بیشتر رن٘گ وغیرہ کی)

پَساوَن

۔ (ھ) مذکر۔ وہ پانی جو پسانے سے نکلے۔

پَساوِیدَنی

پَساو دینا

کسی چیز کا نتھرا ہوا پانی چھڑکنا یا ڈالنا (کھانے یا رن٘گ وغیرہ میں).

پَساو کَرنا

ابالنے کے بعد زائد پانی نتھارنا یا نچوڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَساو کے معانیدیکھیے

پَساو

pasaavपसाव

وزن : 121

موضوعات: باورچی

پَساو کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ پانی، جو پسانے سے نکلے، اُبلی ہوئی چیز کا بچا ہوا پانی، سرجوش
  • (باورچی گری) چاول اُبالنے کا پانی

سنسکرت - صفت

  • ابلی ہوئی چیز کا بچا ہوا پانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pasaav

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • water in which something has been boiled

Sanskrit - Adjective

  • the remaining water of the boiled things

पसाव के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पसाने पर निकलनेवाला गाढ़ा तरल पदार्थ। पीच। पुं० पसाउ (प्रसाद)। पसावन-० = पसाव।
  • माँड़ आदि पसाने की क्रिया या भाव।
  • पसाने की क्रिया या भाव
  • पसाने पर निकलने वाला तरल या माँड़
  • चावल का माँड़
  • पीव; मवाद।

संस्कृत - विशेषण

  • उबली हुई चीज़ का बचा हुआ पानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَساو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَساو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words