تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَساو" کے متعقلہ نتائج

کَساو

تانبے یا کانسی وغیرہ کے برتن میں ترش چیز رکھنے سے پیدا ہو جانے والا اثر

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

کَساو چُھوٹْنا

بد قلعی برتن میں پکانے سے کھانے میں ہلکا سبز رنگ اور مزے میں خرابی کا پیدا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَساو کے معانیدیکھیے

کَساو

kasaavकसाव

اصل: ہندی

وزن : 121

کَساو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تانبے یا کانسی وغیرہ کے برتن میں ترش چیز رکھنے سے پیدا ہو جانے والا اثر
  • . کسیلا پن ، بدمزگی.
  • (کہار) ڈولی کا ڈنڈا یا باندھنے کی قینچی نما لگی ہوئے کھپچیاں
  • تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا.
  • کسوٹی پر سونے کے کسنے کا عمل، جان٘چنے یا امتحان کرنے کا عمل.
  • کسیلا پن، بد مزگی

English meaning of kasaav

Noun, Masculine

  • tightening
  • astringent

कसाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कसैलापन, कसे जाने की क्रिया, भाव या स्थिति, खिंचाव, तांबे या कांसे के बर्तन में खट्टा पदार्थ रखने से पैदा होने वाला कसाव, तनाव, प्रभाव, कच्चे फल या तांबे की वस्तु में खराबी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَساو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَساو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words