تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

ہَم چُو

افادہ تشبیہ کا کرنا ہے، مانند، مثل، اسی طرح

ہَم چَوڑے بازار سُکْڑا

رک : ہم چکلے گلی پتلی

ہم چنیں

اتنا، اس قدر

ہَم چُناں

ہَم چُھٹ

ہم کو چھوڑ کے ، ہم کو مستثنیٰ کرکے ، ہمارے سوا ۔

ہَماری بِسمِ اللّٰہ اور ہَم سے ہی چُھو

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ، جو معروف و مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسَنْد کے معانیدیکھیے

پَسَنْد

pasandपसंद

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ

پَسَنْد کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
  • رغبت خاطر، کسی بات یا چیز کی اچھائی اور خوبی محسوس کرنے کا ذوق
  • (مجازاً) ترجیح، انتخاب (اچھا لگنے کی بنا پر)
  • جزو ثانی کے طور پر تراکیب میں بمعنی مرغوب، اچھا لگنے والا مستعمل، جیسے دل پسند، خود پسند، عیش پسند وغیرہ

شعر

English meaning of pasand

Adjective, Suffix

  • choice, approval, preference, discretion

Noun

  • approval, choice, liking, fancy
  • preference

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone