تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَشیمان" کے متعقلہ نتائج

شَرْمِنْدَہ

شرمسار، نادم، خجل، محجوب

شرمندۂ احسان

احسان مند، شکرگزار، شکریہ کہنا

شَرْمِنْدَہ صُورَت

وہ شخص جس کے چہرے اور ہیئت ظاہری سے حیا ، پشیمانی شرمندگی ٹپکے .

شَرْمِندَۂِ عِصْیاں

شَرْمِندَۂ مَعنی

شَرمِنْدَۂ تَعْبِیر نَہ ہونا

شَرْمِنْدَہ کَرنا

جھین٘پانا ، خفیف کرنا ، شرمسار کرنا .

شَرْمِنْدَہ ہونا

شرمسار ہونا، نادم ہونا

شَرمِندَہ رَکھنا

شرمسار رکھنا ، متفعل رکھنا ، محجوب رکھنا ، جھینپانا ، پشیمان کرنا ، خجل کرنا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنھ سے شَرمِنْدَہ ہونا

۔ کسی شخص سے شرمندہ ہونا۔ ؎

دِل میں شَرْمِنْدَہ ہونا

رک : دل میں شرمانا .

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

تنْکے کا شَرمِندَہ نَہ ہونا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَشیمان کے معانیدیکھیے

پَشیمان

pashemaanपशेमान

اصل: فارسی

وزن : 1221

پَشیمان کے اردو معانی

صفت

  • شرمندہ، منفعل، خجل

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of pashemaan

पशेमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

پَشیمان کے متضادات

پَشیمان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَشیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَشیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone