تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْت کے معانیدیکھیے
پَسْت کے اردو معانی
صفت، مذکر
- نیچا، نشیبی، بالا کی ضد
- کم رتبہ، کم حیثیت، دنی، بد اخلاق
- مغلوب، زیر، دبا ہوا
- تھکا ہوا، خستہ، درمناندہ، بے ہمت، بے عمل
- برا، خراب، حقیر، معیار سے گرا ہوا
- گھٹا ہوا، کم، گھٹیا (بیشتر مقابلے میں)
- بلند کا ضِد، نشیب، نیچا
- دھیما (لہجے اور آواز وغیرہ کے لیے)
شعر
خاک اچھالو جو زمیں پر تو فلک پر گر جائے
اب کھلا یہ کہ بہت پست ہے ہمت میری
عشق کی راہ میں میں مست کی طرح
کچھ نہیں دیکھتا بلند اور پست
English meaning of past
Adjective, Masculine
- bad, of a low quality
- below, under
- low (as opposed to high)
- lower (of voice)
- mean, abject, of a lesser status
- mean, low, inferior
- tired, down, low-spirited, inactive
पस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- थका हुआ, शिथिल, नीचा, पिछड़ा, घटिया, हारा हुआ
- नीचा, निशेबी, अधम, कमीना, ह्रस्व, पस्त, लघु, छोटा
- ऊर्जा रहित, निष्क्रिय
- तुच्छ, हीन, मंद, धीमा, पिछड़ा
پَسْت سے متعلق محاورے
پَسْت کے قافیہ الفاظ
پَسْت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسْت)
پَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔