تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ پَڑ" کے متعقلہ نتائج

پَٹ پَڑ

گیلی زمین جو بارش یا سیلاب کے بعد پھٹ جائے .

پَٹ پَڑ کی ناو

بیل گاڑی

پَٹ پَڑا

رک : پٹ پڑ .

پَٹ پَڑنا

(تدبیر وغیرہ کا) کارگر اور مؤثر نہ ہونا ، ناکام ہونا ، خلاف مراد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ پَڑ کے معانیدیکھیے

پَٹ پَڑ

paT pa.Dपट पड़

پَٹ پَڑ کے اردو معانی

  • برابر ، ہموار ، یکساں .
  • وہ زمین جو دریا کی طغیانی کے بعد قابل زراعت ہوجائے .
  • بڑا کھلا میدان جہاں فوج قیام کرسکے .
  • گیلی زمین جو بارش یا سیلاب کے بعد پھٹ جائے .
  • چٹیل اور ہموار میدان ، اُجاڑ ، بنجر ، ریگستانی ، بغیر درختوں کے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ پَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ پَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone