تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹ پَڑنا

(تدبیر وغیرہ کا) کارگر اور مؤثر نہ ہونا ، ناکام ہونا ، خلاف مراد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ پَڑنا کے معانیدیکھیے

پَٹ پَڑنا

paT pa.Dnaaपट पड़ना

محاورہ

مادہ: پَٹ

موضوعات: فقرہ سپہ گری

پَٹ پَڑنا کے اردو معانی

  • (تدبیر وغیرہ کا) کارگر اور مؤثر نہ ہونا ، ناکام ہونا ، خلاف مراد ہونا .
  • (سپاہ گری) تلوار کا پہلو یا سینے کے بل گرنا .
  • ۔۱۔ خلاف ہونا۔ غیر مؤثر ہونا۔ غلط ہونا۔ بے سود ہونا۔ تدبیر یا کسی حربے کے بے اثر ہونے۔ کارگر نہ ہونے کی جگہ۔ (فقرہ) میرا تو سارا زور تمام ہوگیا سب تدبیریں پٹ پڑ گئیں۔ ۲۔ اوندھا گرنا۔ اوندھے منھ گرنا۔ پہلو کے بل گرنا۔ تلوار کا پہلو کے بل کرنا۔

English meaning of paT pa.Dnaa

  • (a plan) to go wrong, be ineffective, be upside down, fall on the face

पट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (सिपाह गिरी) तलवार का पहलू या सीने के बिल गिरना
  • (तदबीर वग़ैरा का) कारगर और मोस्सर ना होना, नाकाम होना, ख़िलाफ़ मुराद होना
  • ۔۱۔ ख़िलाफ़ होना। ग़ैर मोस्सर होना। ग़लत होना। बेसूद होना। तदबीर या किसी हरबे के बेअसर होने। कारगर ना होने की जगह। (फ़िक़रा) मेरा तो सारा ज़ोर तमाम होगया सब तदबीरें पिट पड़ गईं। २। औंधा गिरना। औंधे मुँह गिरना। पहलू के बिल गिरना। तलवार का पहलू के बिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words