Search results
Saved words
Showing results for "paTait"
Meaning ofSee meaning paTait in English, Hindi & Urdu
پَٹَیت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے و قوف ، احق ، گن٘وار .
- پٹے دار ، ٹھیکے دار .
- پٹے کے فن کا ماہر ، پٹے کے ہاتھ چلانے والا.
- حمایتی ، طرف دار.
- دشمن.
- گان٘و کا برہمن یا پجاری ؛ ہمسایہ ، پڑوسی .
- مدمقابل ، حریف.
- وہ کبوتر جو سر تا سر سرخ زرد کالا یا نیلا ہو اور اس کے گلے میں سفید طوق ہو ، وہ کبوتر جس کے گلے میں طوق ہو اور باقی رن٘گ یکساں ہو.
- سفید اور کسی دوسرے رن٘گ کے کبوتر کے میل سے پیدا ہوا وا کبوتر جو عام طور سے دو رن٘گا ہوتا ہے سر اور بازو کے پر سفید ہوتے ہیں ؛ دو رن٘گا بنایا ہوا کبوتر اس طرح کہ پٹھے کے اصل پروں کو بار بار اکھیڑا جاتا ہے دو چار مرتبہ کے اس عمل سے سفید پر نکل آتے ہیں.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paTait)
paTait
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone