Search results
Saved words
Showing results for "paTTaa"
Meaning ofSee meaning paTTaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of paTTaa
Noun, Masculine
- a belt, sash or strap and badge of service, a board on which Hindus sit while eating or performing religious ceremonies, a deed of lease, a horse's girth, a wooden club or cudgel, baldric (for sword or other piece of equipment), dog-collar, lock of (man's) hair, muscle, the sport of fighting with wooden clubs or sticks
- leash
Adjective
- full (of), crowded, covered
पट्टा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पत्र या लेख्य जो मध्ययुग में असामी या काश्तकार किसी जमींदार की जमीन जोतने-बोने के लिए लेते समय उसे इसलिए लिखकर देता था कि नियत समय के उपरांत जमींदार को उस जमीन का फिर से मनमाना उपयोग करने का अधिकार हो जायगा। विशेष-इसकी स्वीकृति का सूचक जो लेख्य जमींदार लिख देता था, उसे ' कबूलियत ' कहते थे। क्रि० प्र०-लिखना।-लिखाना।
- किसी ज़मीन के उपयोग का अधिकारपत्र; इस्तमरारी
- वह अधिकार-पत्र जो भूमि या स्थावर संपत्ति का स्वामी किसी असामी, किरायेदार या ठेकेदार को इसलिए लिखकर देता है कि वह उस भूमि या स्थावर संपत्ति का कुछ समय के लिए उचित उपयोग कर सके, उससे होनेवाली आय वसूल कर सके अथवा उसकी पैदावार बेच सके, और उसका कुछ अंश भूमि या संपत्ति के स्वामी को भी देता रहे। क्रि० प्र०-देना।-लिखना।
- कुत्ते आदि के गले में बाँधी जाने वाली चमौटी
- लकड़ी का बना बैठने का उपकरण; पीढ़ा
- पुरुषों के सिर के पीछे की ओर के बराबर कटे बाल
- चमड़े का कमरबंद; (बेल्ट)।
پَٹّا کے اردو معانی
- Roman
- Urdu
اسم، مذکر
- ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .
- تحریری معاہدہ ؛ دستاویز .
- تحصیل داروں کے لیے ہدایات کی ایک کتاب .
- تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ؛ کمہار کا تختہ ، تختہ ؛ میز ؛ بیٹھک ، نشست گاہ ؛ ایک زیور جو بالی کے ساتھ پہنا جاتا ہے ، ماتھے کا ایک زیور ، سربند .
- چپراس ، وہ پیٹی جو چپراسی یا سپاہی کمر میں بان٘دھتا یا کندھے سے لٹکاتا ہے ، کمر کسنے کا چمڑا یا فیتہ وغیرہ .
- چمڑے یا سوت یا دھات وغیرہ کا فیتہ جو مشین کے ان پہیوں میں ڈالتے ہیں جن سے وہ چلتی ہے .
- دری کا چوڑا حاشیہ جو متن سے مختلف رنگ کا ہوتا ہے .
- ڈاب ، پر تلا ، تلوار بان٘دھنے یا لٹکانے کا تسمہ ، دبوال شمشیر .
- کامدار جوتی کا وہ کپڑا یا بانات کا وہ ٹکڑا جس پر کام بنا ہوا ہوتا ہے .
- (لباس) بچوں کے بان٘دھنے کی چھوٹے پنے کی (مادی پھولدار ریشمی یا سوتی) دھوتی .
- (لفظاً) پاٹ والا ، بطور جزو دوم مرکبات میں مستعمل جیسے : دوپٹا وغیرہ .
- (لکڑی یا لوہے وغیرہ کا) تختہ یا پٹرا ، پٹری .
- . خدمت گاروں کا نیگ جو شادی کے وقت دلھن والا اپنے سمدھی سے دلواتا ہے .
- ۔ (ھ) مذکر۔۱۔ حلقہ یا تسمہ جو پالتو جانوروں کے گلے میں ڈالتے ہیں۔ ؎ ۲۔ چپراس۔ چپراس کا سلا ہوا کپڑا جو گلے یا کمر میں ڈالا جاتا ہے۔ ۳۔ (ہندو) تختہ۔ پٹرا۔ ۴۔ دستاویز جو کاشتکار زمیندار کو کاشت کے متعلق لکھ دیتا ہے۔ ٹھیکے داری کی دستاویر۔۵۔ وہ کامدار جوتی کا کپڑا یا بانات کا ٹکڑا جس پر کام بنا ہوتا ہے۔ ۶۔ پٹی ۔ کمر کسنے کا چمڑا۔ ۷۔ (لکھنؤ) مردوں کے سر کے دونوں طرف کے لٹکے ہوئے بال۔ کاکل۔ دہلی میں ہر ایک پہلو کے باالوں کو پٹھا اور سب کو ملاکر پٹھے بولتے ہیں۔ ؎ دیکھو پٹوں میں گھسنا اور پٹے۔
- چمڑے یا کپڑے وغیرہ کا) حلقہ جو پالتو جانور کے گلے میں ڈالتے ہیں ، قلاوہ .
- زمیندار کی لکھی ہوئی دستاویز جس میں وہ کاشتکار کو زمین لگان پر یا ٹھیکے دار کو ٹھیکے پر دینے کا قول و قرار تحریر کرتا ہے (کاشتکار یا ٹھیکے دار اس کے مقابل قبولیت لکھتا ہے) .
- گھوڑے کے چہرے کا ایک آرائشی ساز ، سر بند (جس میں دہانہ ، سیس ، کباڑی ، گن سرا ، گل تھئی اور نکوا شامل ہیں) ، پوزی ؛ مہرہ ، سرود آلی .
- مردوں کے سر کے دونوں طرف کے لٹکے ہوئے بال ، کاکل .
- معمول سے بڑی کیاری کا تھاولا ، نیز بڑی کیاری .
Compound words of paTTaa
Idioms of paTTaa
Proverbs of paTTaa
Rhyming words of paTTaa
Related searched words
paTTaa
a belt, sash or strap and badge of service, a board on which Hindus sit while eating or performing religious ceremonies, a deed of lease, a horse's girth, a wooden club or cudgel, baldric (for sword or other piece of equipment), dog-collar, lock of (man's) hair, muscle, the sport of fighting with wooden clubs or sticks
pattaa kha.Dkaa banda sarkaa
running away on the slightest noise, being wise enough to get the tell-tale signs
pattaa khaTkaa banda bha.Dkaa
اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔
pattaa kha.Dkaa banda saTkaa
running away on the slightest noise, being wise enough to get the tell-tale signs
pattaa to.D kar bhaagnaa
to run as fast as one can, to take to one's heels (so called from a boy's game in which the runner has to pluck a leaf from a certain tree and catch one of the rest who have run off)
pattaa kha.Dkaa chor sarkaa
running away on the slightest noise, being wise enough to get the tell-tale signs
pattaa kha.Dkaa buuchaa saTkaa
running away on the slightest noise, being wise enough to get the tell-tale signs
paTTaa ulaTnaa
(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .
paTTaa phernaa
پٹا پھیر کی رسم ادا کرنا، ہندوؤں کی ایک رسم جو پھیروں کے وقت ہوتی ہے، دولھا کا پڑا دلھن کے نیچے اور دلھن کا پڑا دولھا کے نیچے بچھا دیتے ہیں
paTTaa chukaanaa
(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .
paTTaa likhvaa lenaa
۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔
paTTaa-pher
exchange of seats by the bride and bridegroom at the conclusion of a (Hindu) marriage ceremony
pattaa khaTkaa banda sarkaa
اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔
pattaa khaTkaa banda saTkaa
اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔
Showing search results for: English meaning of patta
Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
payaambar
पयाम्बर
.پَیامْبَر
messenger
[ Pyambar ne nana ka paigham maan ko sunaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanaaza'a
तनाज़'आ
.تَنازَعَہ
dispute, controversy, discord
[ Raju ke donon bhaiyon ke beech ja.edad ko lekar tanaza chal raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroG
फ़रोग़
.فَرُوغ
progress, development
[ Rekhta Foundation Urdu ke farogh ke liye kaam kar rahi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munqasim
मुंक़सिम
.مُنقَسِم
divided (into parts, or sections, or chapters)
[ Ganga nadi Bihar ko shumal aur junub (north and south) do hisson mein munqasim karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisas
हिसस
.حِصَص
portions, shares
[ Ambani Biradran ke bich hue tanaza ne unke hisas ki qimat gira di thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaa.idaad
जाइदाद
.جائِداد
immovable property, estate, real estate
[ Ram aur Shyam ke darmiyan chal rahe jaaedad ke jhagde ka abhi tak koi faisla nahin hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, envoy, emissary, letter-carrier
[ Purane zamane mein badshah apne paigham pahunchane ke liye qaasid bheja karte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munhamik
मुनहमिक
.مُنْہَمِک
engrossed, absorbed, engaged, busy
[ Fatima apne kaam mein is qadar munhamik thi ki use waqt ka pata hi nahin chala ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
madfuun
मदफ़ून
.مدفون
buried, interred
[ Jang ke dauran kai sipahi maidan mein madfoon ho gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
Latest Blogs
Critique us (paTTaa)
paTTaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone