تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَنگ کے معانیدیکھیے
پَتَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنکوا ، کاغذ باد ، گڈی .
- ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .
- چڑیا ، ٹڈا ؛ سورج ؛ گین٘د ؛ ایک قسم کا دھان ؛ ایک درخت یا پودا ، جل مَہُوا ؛ جل مدھوک ؛ ایک قسم کا چندن ؛ پارہ ؛ کرشن کا ایک دیوتا ؛ ناو ، کشتی ؛ گھوڑا ، اشو .
- ایک چھوٹا سا پردار کیڑا جو روشنی پر گرتا ہے ، پتنگا ، پروانْہ .
- اڑنے والا کیڑا .
- ۔(س) مذکر ۱۔کنکتّوا (اڑنا۔ اڑانا۔ بڑھنا۔ بڑھانا۔ لڑنا۔ لڑانا کے ساتھ) ۲۔ ایک پردار کیڑا جو روشنی پر گرتا ہے۔ پروانہ ۔؎ ۳۔ وہ لکڑی جس سے سرخ رنگ نکالا جاتا ہے۔ ع
صفت
- اُڑنے والا .
شعر
پتنگ اڑانے سے کیا منع کر سکے زاہد
کہ اس کی اپنی عبا میں پتنگ اڑتی ہے
English meaning of pata.ng
Noun, Masculine
- a bird, a flying insect attracted to light, moth, grasshopper, paper kite, kite
पतंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गवाक्ष, खिड़की, रोशनदान ।
- गवाक्ष, खिड़की, रोशनदान ।
विशेषण
- उड़नेवाला। पुं० १. सूर्य। २. मकड़ी।
- जो गिरता हुआ जाता हो।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पतले कागज़ से बनी वह वस्तु जो डोर की सहायता से हवा में उड़ाई जाती है; कनकौआ; गुड्डी; चंग।
پَتَنگ سے متعلق محاورے
پَتَنگ کے مرکب الفاظ
پَتَنگ سے متعلق دلچسپ معلومات
پتنگ اول دوم مفتوح، بمعنی ’’پروانہ‘‘، یا ’’کوئی چھوٹا پردار کیڑا‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ ملحوظ رہے کہ یہ لفظ فارسی نہیں ہے، براہ راست سنسکرت سے ہمارے یہاں آیا ہے۔ دیکھئے،’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَنگ)
پَتَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔