تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَھن پاٹَھن" کے متعقلہ نتائج

پَٹَھن

پڑھنے کا عمل، پاٹھ کرنا، پڑھنے والا، طالب علم

پَٹھان

(مجازاً) خون٘خوار، جلاد، لڑاکا

پاٹَھن

سبق، پڑھائی، تعلیم

پَٹَھن پاٹَھن

ورد کرنا، پڑھنا، تسبیح پڑھنا، مالا جپنا

پَتھِن

راستہ ، راہ ، دوزخ کا ایک طبقہ۔

پاٹِھین

پاٹِن مچھلی کی ایک قسم، گربہ ماہی، لاط : Silurus Pelorius

پَٹھان زا

پٹھان سے پیدا ، (مراداً) شاہ ابدالی اور اس کی اولاد.

پَٹھان لَڑائی ماریں ، بَہنے ڈاڑھی پَھٹْکاریں

پرائے کام پر شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل .

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت

یہ کہاوت تلوّن مزاجی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں، ایسے شخص کے لئے جس کی ذہنی حالت ہر گھڑی بدلتی رہے

پَٹھانی لودْھ

رک : پٹی (۵) .

پٹھانوں نے گاؤں مارا، جُلاہوں کی چڑھ بنی

فاتحین کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں

پَٹھانوں نے گانو مارا ، جُلاہوں کی چَڑْھ بَنی

فاتحوں کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں معززین دور ہی رہتے ہیں.

پَٹھانی گوٹا

چوڑا اور وزنی گوٹا .

پَٹھانی

پٹھان سے منسوب

پَٹھانا

بھنا ہوا چنا

پاٹھانتر

pithiness

زور آوری

پَیٹھانا

زبردستی اندر کرنا، زبردستی اندراج، گھسانا

پَٹّھوں

پَٹّھا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

پَٹَوہاں

پٹواں، پٹا ہوا مقام، پٹے ہوئے کے نیچے کی جگہ، وہ کمرہ جس کے نیچے کھولی اور کمرہ ہو، پٹ بندھک

پِیٹْھنے والا

۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

مُغَل پَٹھان لَڑنا

پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا

نِیازی پَٹھان

پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام (جو نہایت بہادر سمجھا جاتا ہے)۔

مُغَل پَٹھان

مغل اور پٹھان

پاتھونِدھی

سمندر .

مُغَل پَٹھان لَڑ رَہے ہیں

۔(عو) بیماربچے بھوک سے روتے ہیں اور ان کے واسطے مونگ کی کھچڑی چولہے پر چڑھائی جاتی ہے جب تک وہ تیار ہو۔ بچے بیتاب ہوہوکردیگچی کھلوا کھلوا کے دیکھتے ہیں۔ عورتیں کھچڑی کی کھدر بدرکو کہتی ہیں کہ دیکھو مغل پٹھان لڑرہے ہیں۔ تاکہ لڑکے بہل جائیں۔

پَٹّھوں میں لینا

اپنے اثر میں لینا ، اپنا بنا لینا ، راز دار و ہمدم بنا لینا ، گرفت میں لینا.

پَٹّھوں میں بَیٹْھنا

رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.

پَٹھونی

رک : پٹَھانا (۲) سے اسم کیفیت .

پاتْھنا

ٹھون٘ک پیٹ کر سڈول کرنا، گھڑنا، بنانا

پَٹْھنا

رک : پڑھنا .

پَیٹھنا

گڑنا، پیوست ہونا، دھنسنا، بیٹھنا، ڈالنا، داخل ہونا

پَتْھنا

گوبر کے اپلے بننا ، تھپنا.

پَٹھنَولی

پٹھان ہونے پر فخر، پٹھانی طاقت بل یا دم خم، پٹھان پن

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

پَتْھنار

(عملاً) گوبر کے اپلے بنانا یا تھاپنا، پاتھنا پیٹنے یا مارنے کا عمل

کِھینچو نَہ کَمان بَنو نَہ پَٹھان

جب تک کوئی بڑا کام نہ کرے عزت نہیں ملتی، تکلیف اٹھائے بغیر بڑا نہی بنا جاتا ، مصیبت یا دُکھ جھیلے بغیر راحت نہیں ملتی.

pothunter

شِکاری

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

پَینٹْھنا

رک : پینٹھ (۲) سے رک : پیٹھنا .

تیر نہ کمان کاہے کے پٹھان

حقیقت یا کوئی درجہ نہ ہو اور شیخی بگھارے، جھوٹی ڈینگیں ہانکنے والا

پَٹّھوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.

پوئی اُٹھانا

(گھوڑے کو) پوئی کی رفتار سے دوڑانا ، تیز بھگانا.

پیٹ ہونا

رک : پیٹ سے ہونا۔

پاتْھ ناتھ

سمندر .

پَتا ہونا

واقف ہونا، معلوم ہونا، جاننا، خبر ہونا

پَٹ ہونا

آموختہ بھول جانا .

پَتَہ ہونا

معلوم ہونا .

پِیٹھ ہونا

کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.

پِیٹھ نَہ لَگْنا

۔آرام نہ پانا۔ تڑپنا۔ بیقرار رہنا۔ ؎

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

پِیٹ ٹھونْکنا

شاباشی دینا ، حوصلہ بڑھانا.

پانتھ نِواس

رک : پان٘تھ شالا

پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا

۔(عو) خوش رہنا۔ صاحب اولاد رہنا۔ اولاد کا زندہ رہنا۔

شَیخوں کی شیخی اَور پَٹھانوں کی ٹَر

شیخوں کی ڈینگ اور پٹھانوں کی حجُّت مشہور ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَھن پاٹَھن کے معانیدیکھیے

پَٹَھن پاٹَھن

paThan-paaThanपठन-पाठन

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

پَٹَھن پاٹَھن کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • ورد کرنا، پڑھنا، تسبیح پڑھنا، مالا جپنا

    مثال - واہ گورو جی ... جو اس کا پٹھن پاٹھن کرے اس کا تینوں لوک میں بھلا ہوتا ہے۔

English meaning of paThan-paaThan

Compound Word

  • rosary

पठन-पाठन के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • पढ़ना और पढ़ाना, अध्ययन और अध्यापन, माला जपना

    उदाहरण - वाह गुरू जी ... जो इसका पठन-पाठन करे उसका तीनों लोक में भला होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَھن پاٹَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَھن پاٹَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone