تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹیا توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹیا توڑْنا

۔اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور کو بیچ سے توڑلینا۔

پَٹّی توڑْنا

کاہل ہونا، بیماری یا سستی کی وجہ سے بستر میں پڑے رہنا

پیٹا توڑنا

(پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی لٹکی ہوئی ڈور کا جھول نکالنا ، جھول نہ رہنے دینا

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

پِیٹھ توڑْنا

کمر توڑنا، (کنایۃً) مایوس کرنا، ہمت پست کرنا

پیٹی توڑنا

pick the lock of a box (for stealing, etc.)

توڑا پَٹّی

چنائی میں ایک این٘ٹ کی لمبان اور دوسری کی چوڑان ملا کر بنا ہوا ردّا.

دو پَٹّا تانْنا

دوپٹا پھیلانا ، چادر اوڑھنا ، چادر اوڑھ کر سونے کی تیاری کرنا.

پَرایا ہاتھ تَکْنا

depend upon others for one's livelihood or needs

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹیا توڑْنا کے معانیدیکھیے

پَٹیا توڑْنا

paTiyaa to.Dnaa•पटिया तोड़ना

  • Roman
  • Urdu

پَٹیا توڑْنا کے اردو معانی

  • ۔اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور کو بیچ سے توڑلینا۔

Urdu meaning of paTiyaa to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔u.Dte hu.e patang kii Dor ko biich se to.D lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹیا توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹیا توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone