تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹا توڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹا توڑنا کے معانیدیکھیے
پیٹا توڑنا کے اردو معانی
- (پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی لٹکی ہوئی ڈور کا جھول نکالنا ، جھول نہ رہنے دینا
- (پتن٘گ بازی) اڑتے ہوئے کنکوے کی ڈور کو بیچ سے توڑ لینا.
- حمایت حاصل ہونا ، قابو میں لینا.
पेटा तोड़ना के हिंदी अर्थ
- (पतंग बाज़ी) उड़ते हुए कंकवे की डोर को बीच से तोड़ लेना
- (पतंग बाज़ी) उड़ती हुई पतंग की लटकी हुई डोर का झूल निकालना, झूल ना रहने देना
- हिमायत हासिल होना, क़ाबू में लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹا توڑنا)
پیٹا توڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔