تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْلی دال کھانے والا" کے متعقلہ نتائج

پَتْلی دال کھانے والا

(مجازاً) غریب ، ادنیٰ ؛ بودا ، کمزور ، کم ہمت .

مُونگ کی دال کھانے والا

وہ شخص، جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی، جس کی غذا مُونگ کی دال ہو، (مجازاً) بنیا، بقال، بودا، ڈرپوک، بزدل، کمزور

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْلی دال کھانے والا کے معانیدیکھیے

پَتْلی دال کھانے والا

patlii daal khaane vaalaaपतली दाल खाने वाला

موضوعات: جنگلات کنایۃً

پَتْلی دال کھانے والا کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) غریب ، ادنیٰ ؛ بودا ، کمزور ، کم ہمت .
  • ۔ صفت۔ (کنایۃً) کمزور بودا۔ کم ہمت (بنات النعش) حسن آرا تمہاری ذات کیا ہے۔ خیر النسا بیچارے پتلی دال کے کھانے والے شیخ۔

English meaning of patlii daal khaane vaalaa

Adjective

  • poor, penniless
  • timid, weak

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْلی دال کھانے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْلی دال کھانے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words