تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْری" کے متعقلہ نتائج

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

جاتی پَتْری

جاوتری (پلیٹس)، جائفل

پُوجا پَتْری

رک : پوجا نمبر ۱ و ۲ .

رام پَتْری

جن٘گلی جائفل کا چھلکا ، دوا کے طور پر مستعمل.

جَنَم پَتْری

جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

لَگَن پَتْری

منگنی ٹھیرانے کا رقعہ

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

جَلَم پَتْری

رک : جنم پتری ۔

جائِب پَتْری

رک : جاوتری .

جَنَم پَتْری کی بِدھ کو مِلا لو

کام سوچ سمجھ کر کرو، جلدی نہ کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْری کے معانیدیکھیے

پَتْری

patriiपत्री

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .
  • لوہے یا فولاد کی پَتّر ، لوہے کی چادر کا لمبا پتلا ٹکڑا ؛ پَٹّی ؛ پَتّی .
  • (خوراک) پیٹ اور سینے کے حصے کے درمیان پتلے گوشت کی ایک اڑ جو آخری پسلیوں سے کمر تک پھیلی ہوئی لگی ہوتی ہے اور ان دونوں حصوں کو جدا کرتی ہے ؛ پردا .
  • کھانْد کے ذرات کا پنڈ جو راب سے شیرہ ٹپکنے کے بعد تھیلے میں باقی رہ جاتا ہے .
  • کھانے کا پتل ، پتّوں کا دونا یا تھال وغیرہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिट्ठी; पत्र; ख़त
  • छोटी पत्रिका
  • जन्मपत्री
  • पत्तों का बना हुआ दोना।

विशेषण

  • जिसमें पत्ते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words