تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّل پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پھاڑْنا

پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .

دانت پھاڑنا

حملہ آور ہونا، تندی و تیزی دکھانا، شدت سے مزاحمت کرنا

گوش پھاڑنا

شور و غُل سے پریشان کرنا

دِل پھاڑْنا

بیزار کر دینا ، متنفر کر دینا ؛ ناتا توڑنا ؛ تعلق منقطع کرنا.

گَلا پھاڑْنا

(حقارۃً) زور سے چیخنا، چلا کر بولنا یا گانا، بے سری اور زوردار آواز نکالنا

پَتَّھر پھاڑْنا

(سن٘گ تراشی) پتھر کی موٹی سل کے پرت بنانے کے لیے مُٹان سے توڑنا .

سِینَہ پھاڑْنا

شِدّتِ غم سے گریبان چاک کرنا ، بہت زیادہ رنج و غم کا اظہار کرنا .

مُنہ پھاڑْنا

(گھاٹی وغیرہ کا) کشادگی یا گہرائی ظاہر کرنا ۔

پَرْدَہ پھاڑْنا

پردے کا ٹکڑے ٹکرے کردینا، پردے کا دریدہ کردینا، پردہ زبردستی اٹھا دینا، پردے میں سوراخ کرنا، بے پردہ ہوجانا

کان پھاڑْنا

چیخنا ، چلاّنا ، شور مچانا ، اتنا چیخ کر بولنا کہ ناگوار ہو .

وَرَق پھاڑنا

کاپی یا کتاب وغیرہ سے صفحہ نکالنا نیز خارج کرنا ، نکال دینا ۔

مانگ پھاڑْنا

رک : مان٘گ نکالنا.

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

دِماغ پھاڑْنا

دماغ پر خراب اثر ڈالنا، ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنا، اُلجھن پیدا کرنا.

کَلیجَہ پھاڑْںا

کلیجا بھٹنا (رک) کا تعدیہ .

کَلیجا پھاڑْںا

کلیجا بھٹنا (رک) کا تعدیہ .

دِیدے پھاڑْنا

دیکھتے وقت بہت زیادہ آنکھیں نِکال کر دیکھنا.

پیٹ پھاڑْنا

کسی کام میں جلدی کرنا ، بے قراری ظاہر کرنا

گِرِیباں پھاڑْنا

گریبان چاک کرنا ، گریبان ٹکٹرے ٹکٹرے کرنا ، وحشت سے کپڑے پھاڑنا ، دیوانہ ہونا .

چِیرْنا پھاڑْنا

رک : چیرنا معنی نمبر ۱ .

زَہْرَہ پھاڑْنا

پتا مارنا ، جان ماری کرنا.

دُودھ پھاڑنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ کرنا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ کرنا

مَغْز پھاڑْنا

غور و فکر میں دماغ پر بہت زور دینا ، مغز پر بہت زور ڈالنا ۔

پَتَّل پھاڑْنا

کھانا ختم کرنا، اپنا کام کرلینا، مجازاً: خود غرضی کرنا

گانڑ پھاڑْنا

(فحش) ڈرانا، خوف دلانا، دھمکانا

کائی سی پھاڑْنا

سہولت سے راستہ نکال لینا ، آسانی پیدا کرنا.

کائی سے پھاڑْنا

سہولت سے راستہ نکال لینا ، آسانی پیدا کرنا.

تَلْوار کو پھاڑْنا

تلوار کو پتھر پر مار کر آگ پیدا کرنا

تیل کو پھاڑْنا

تیل صاف کرنا ، تیل کے اجزا الگ الگ کرنا.

رَخْتِ عُریانی پھاڑنا

بدن کو زخمی کرنا

چار کَپْڑے زِیادَہ پھاڑْنا

عمر میں زیادہ ہونا ، تجربہ کار ہونا .

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّل پھاڑْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّل پھاڑْنا

pattal phaa.Dnaaपत्तल फाड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

پَتَّل پھاڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کھانا ختم کرنا، اپنا کام کرلینا، مجازاً: خود غرضی کرنا

English meaning of pattal phaa.Dnaa

Compound Verb

  • finish eating, to be completed own work, Metaphorically: be selfish

पत्तल फाड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • खाना ख़त्म करना, अपना काम कर लेना, प्रतीकात्मक: स्वार्थपरता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّل پھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّل پھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone