تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّرا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّرا

تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

تِہ پَتَّرا

(زر بافی) تان٘بے کی چھڑ پر چان٘دی اور اس پر سونے کا پتر چڑھایا ہوا کندلا، تین دھاتوں سے مرکب کندلا، کھوٹا کندلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّرا کے معانیدیکھیے

پَتَّرا

pattaraaपत्तरा

پَتَّرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
  • رک : پتر معنی نمبر ۷ .
  • تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone