تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْرانک" کے متعقلہ نتائج

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْر اَنْک

کسی کتاب کے صفحے کا نشان یا نمبر، صفحہ شماری

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَورانِک

پرانوں کا جاننے والا، قدیم مذہب کا ماننے والا، پنڈت، ماضی سے متعلق، اساطیر کا عالم

پَتْر اَنْگ

ایک سرخ رن٘گ کی لکڑی ، لاط : Pterocarpus santolinus۔

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پَہْراں

رک : پہرا (۱).

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

پَتْرا

پتا، ورق

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

پَتْیانا

اعتبار کرنا ، بھروسا کرنا ، سچ ماننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْرانک کے معانیدیکھیے

پَتْرانک

patraa.nk•पत्रांक

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَتْرانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .
  • صفحہ یا ورق کا ہندسہ ؛ فہرست .

Urdu meaning of patraa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • patto.n kii godii, phuul ka vo hissaa jahaa.n miThaas hotii hai, biij ka hissaa
  • safa ya varq ka hindsaa ; fahrist

English meaning of patraa.nk

Noun, Masculine

  • the figure or number of the page of a book, paging

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْرانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْرانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone