تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر دِل" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر دِل

سنگ دل، بے رحم، سخت دل

دِل پَتَّھر ہونا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پَتَّھر کا دِل

سن٘گ دل ، بے رحم ، سخت دل .

پَتَّھر کا دِل پَتَّھر کا کَلیجا

۔ صفت۔ سنگدل۔ بے رحم۔ ؎

دِل کو پَتَّھر کَرْنا

صبر و ضبط سے کام لینا

دِل پَر پَتَّھر رَکھنا

غم کا بڑا بوجھ قبول کرنا، مستقل مزاجی سے برداشت کرنا

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

دِل پَر پَتَّھر سا لَگْنا

دل پر چوٹ لگنا، صدمہ پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر دِل کے معانیدیکھیے

پَتَّھر دِل

patthar-dilपत्थर-दिल

وزن : 222

پَتَّھر دِل کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • سنگ دل، بے رحم، سخت دل

شعر

English meaning of patthar-dil

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • stone-hearted, hard-hearted, merciless

पत्थर-दिल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कठोर आचरण वाला, क्रूर

विशेषण

  • जिसका दिल पत्थर के समान कठोर हो; कठोर हृदयवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words