تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

patthar kaa dil paanii ho jaanaaपत्थर का दिल पानी हो जाना

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا کے اردو معانی

  • دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

पत्थर का दिल पानी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • देखिए: पत्थर का जिगर पानी हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words