تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پتھر مارے موت نہیں" کے متعقلہ نتائج

پتھر مارے موت نہیں

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

اس کو تو پَتَّھر مارے موت نہیں

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پتھر مارے موت نہیں کے معانیدیکھیے

پتھر مارے موت نہیں

patthar maare maut nahii.nपत्थर मारे मौत नहीं

نیز - ان کو تو پَتَّھر مارے موت نہیں

ضرب المثل

موضوعات: کنایۃً عوامی

پتھر مارے موت نہیں کے اردو معانی

  • برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا
  • نہایت سخت جان، بے حیا اور بے غیرت کی نسبت بولتے ہیں
  • برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا
  • پتھر مارنے سے کوئی نہیں مر جاتا جب موت آتی ہے تبھی مرتا ہے
  • گھر کے لوگ جس سے پریشان ہوں ایسے شخص کے لئے کہتے ہیں
  • موت اپنے وقت مقر رہ پر آتی ہے کسی کے کوسنے یا وار کرنے سے نہیں

पत्थर मारे मौत नहीं के हिंदी अर्थ

  • बुरे आदमी की आयु लंबी होती है, बुरे पर किसी बात का असर नहीं होता
  • बहुत ही कठोर जान, निर्लज्ज और बेशर्म के संबंधित बोलते हैं
  • बुरे आदमी की आयु लम्बी होती है, बुरे व्यक्ति पर किसी बात का प्रभाव नहीं पड़ता
  • पत्थर मारने से कोई नहीं मर जाता जब मौत आती है तभी मरता है
  • घर के लोग जिससे परेशान हों ऐसे व्यक्ति के लिए कहते हैं
  • मृत्यु अपने निर्धारित समय पर आती है किसी को कोसने या वार करने से नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پتھر مارے موت نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پتھر مارے موت نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words