تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر پَڑیں" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر پَڑیں

تف ہے ، لعنت ہے .

پَڑیں پَتَّھر

(عو) کسی کام کے بگڑنے یا بات کے نا پسند ہونے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

یاد ہَر پَتَّھر پَڑیں

خراب حافظے کو کوسنے کے وقت مستعمل

عَقْل پَر پَتَّھر پَڑیں

جانتے ہوئے ناسمجھی کی باتیں کرنا، بیوقوفی کے موقع پر کوسنے کے طور پر یہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر پَڑیں کے معانیدیکھیے

پَتَّھر پَڑیں

patthar pa.De.nपत्थर पड़ें

عبارت

موضوعات: فقرہ بددعا عوامی

پَتَّھر پَڑیں کے اردو معانی

  • تف ہے ، لعنت ہے .
  • (کوسنا) خدا کا قہر نازل ہو ، غارت ہو ، خاک میں ملے ، اجڑ جائے .
  • ۔ (عو) بددعا۔ ۱۔ غارت ہو۔ تباہ ہو۔ ناس ہو۔ ؎ تُف ہے۔ لعنت ہے۔ (فقرہ) پتھر پڑیں ایسی موٹی سمجھ پر کوئی جواب معقول نہیں۔

English meaning of patthar pa.De.n

  • (curse) may it be ruined! may it be crushed under stone!

पत्थर पड़ें के हिंदी अर्थ

  • (कोसना) ख़ुदा का क़हर नाज़िल हो, ग़ारत हो, ख़ाक में मिले, उजड़ जाये
  • ۔ (ओ) बददुआ। १। ग़ारत हो। तबाह हो। नास हो। तुफ़ है। लानत है। (फ़िक़रा) पत्थर पड़ें ऐसी मोटी समझ पर कोई जवाब माक़ूल नहीं
  • तफ़ है, लानत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر پَڑیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر پَڑیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words