Search results
Saved words
Showing results for "patyaanaa"
Meaning ofSee meaning patyaanaa in English, Hindi & Urdu
पत्याना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- = पतियाना
- किसी की कही हुई बात आदि पर विश्वास करना। सच समझना।
- किसी व्यक्ति को विश्वसनीय या सच्चा समझना।
- विश्वास करना
- विश्वसनीय या सच्चा समझना।
پَتْیانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- اعتبار کرنا ، بھروسا کرنا ، سچ ماننا .
- خاطر میں لانا ، متاثر ہونا ، نرم پڑنا ، مانوس ہونا .
- موافقت کرنا ، راضی ہونا .
- ۔ (ھ) لازم۔ کسی امر کا باور کرنا۔ یقین کرنا۔ خاطر میں لانا۔ خیال میں لانا۔ نرم ہونا۔ نرمی کرنا۔ ؎ ۲۔راضی ہونا۔ (فقرہ) بساطی اس قیمت پر نہیں پتیاتا۔
فعل لازم
- درخت میں معمول سے زیادہ پتے نکلنا اور پھول کم آنا .
فعل متعدی
- (خوراک) چاشنی چڑھانا ؛ غلافنا ؛ پرورد کرنا ، (جلیبی ، امرتی اور بالو شاہی وغیرہ کو) قند کا شیرہ پلانا یا تار بند شیرے کی تہ چڑھانا .
Showing search results for: English meaning of patyana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (patyaanaa)
patyaanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone