تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْیانا" کے متعقلہ نتائج

پَتْیانا

اعتبار کرنا ، بھروسا کرنا ، سچ ماننا .

گولی پَتْیانا

بندوق کی نال چھٹ کر گولی کا ہوا میں چپٹا ہو جانا اور نشانہ نہ لگنا، گولی میں یہ نقص سیسے کے میل کی وجہ سے ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْیانا کے معانیدیکھیے

پَتْیانا

patyaanaaपत्याना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: فقرہ

پَتْیانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اعتبار کرنا ، بھروسا کرنا ، سچ ماننا .
  • خاطر میں لانا ، متاثر ہونا ، نرم پڑنا ، مانوس ہونا .
  • موافقت کرنا ، راضی ہونا .
  • ۔ (ھ) لازم۔ کسی امر کا باور کرنا۔ یقین کرنا۔ خاطر میں لانا۔ خیال میں لانا۔ نرم ہونا۔ نرمی کرنا۔ ؎ ۲۔راضی ہونا۔ (فقرہ) بساطی اس قیمت پر نہیں پتیاتا۔

فعل لازم

  • درخت میں معمول سے زیادہ پتے نکلنا اور پھول کم آنا .

فعل متعدی

  • (خوراک) چاشنی چڑھانا ؛ غلافنا ؛ پرورد کرنا ، (جلیبی ، امرتی اور بالو شاہی وغیرہ کو) قند کا شیرہ پلانا یا تار بند شیرے کی تہ چڑھانا .

English meaning of patyaanaa

Transitive verb

पत्याना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = पतियाना
  • किसी की कही हुई बात आदि पर विश्वास करना। सच समझना।
  • किसी व्यक्ति को विश्वसनीय या सच्चा समझना।
  • विश्वास करना
  • विश्वसनीय या सच्चा समझना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words