تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَودَر" کے متعقلہ نتائج

پَودَر

(کاشتکاری) کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے سے پکّا نشان بن جاتا ہے ، پگ ڈنڈی یا پکھ ڈنڈی ، بٹیا ، پاہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَودَر کے معانیدیکھیے

پَودَر

paudarपौदर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

پَودَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے سے پکّا نشان بن جاتا ہے ، پگ ڈنڈی یا پکھ ڈنڈی ، بٹیا ، پاہ .
  • کن٘ویں کے پاس کی وہ ڈھلوان اور چوڑی زمین جس پر چرس کھین٘چتے وقت بیل آتے جاتے ہیں ؛ وہ راستہ جس پر کولھو چلانے والا بیل گھومتا یا آتا جاتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paudar

Noun, Feminine

  • short footpath (in a field)

पौदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) किसी खेत में या खेत के किनारे पर वह रास्ता जो आदमियों के लगातार चलते रहने से बन जाता है, पगडंडी, बटिया
  • कुएँ के पास की वह ढालवीं और कुछ चौड़ी जमीन जिस पर मोट या पुरवट खींचने के समय बैल आते जाते हैं
  • वह रास्ता जिस पर कोल्हू का बैल घूमता या आता जाता हो
  • पैदल चलने का रास्ता
  • पैर का चिह्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَودَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَودَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words