تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَزِیرا" کے متعقلہ نتائج

پَزِیرا

مقبول، منظور، قبول کرنے والا، قبول کیا گیا، منتظر

پَذِیرا

قبول کیا گیا، منظور

پَذِیرائی

پذیرا ہونے کی حالت، منظوری، قبولیت

پَزِیرائی

قبولیت، منظوری

پِذِیرا

(نباتیات) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادہ تولید ہوتا ہے.

پَذِیْری

قبول کرنے کا عمل، پذیر ہونے کا عمل، پذیر کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل

پَذِیرَہ

پوزِیدَہ

پِیزِیدَہ

وُقُوع پَذِیری

وقوع پذیر ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وَرَق پَذِیری

ورق پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، تہوں یا چادروں میں تبدیل ہونے کی صلاحیت یا کیفیت نیز اس کا عمل ۔

تَغَیُّر پَذِیری

تغیر پذیر (رک) کا اسم کیفیت .

وُجُود پَذِیری

وجود پذیر ہونے کی کیفیت یا عمل ، پیدا ہونا یا ظہور میں آنا ۔

نَقْش پَذِیری

نقش ڈالنے کا عمل ، نشان ڈالنا ۔۔ فہرست مضامین ۔۔۔۔۔ دفتردوم ۔۔۔۔۔ (۷)

تَصْدِیق پَذِیری

سچائی کی قبولیت کا عمل.

وُسعَت پَذِیری

وسعت پذیر ہونا ؛ وسعت پانے کا عمل یا کیفیت ۔

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

نا قابِلِ پَذِیرائی

فَنا پَذِیری

ختم ہونا، اختتمام پر پہنچنا

زَوال پَذِیری

تنزُّلی ، فنا ہونےکی حالت.

فَیض پَذِیری

فائدہ حاصل کرنا یا قبول کرنا.

فَرْمان پَذِیری

فرمانبرداری، تابعداری

قِیام پَذِیری

قیام پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، دیرپا ہونا ، استحکام.

داب پَذِیری

داب پذیر (رک) کا اِسم کیفیَت ۔

نَقْل پَذِیری

ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی ، منتقل ہونے کا عمل یا صلاحیت ۔

نُفُوذ پَذِیری

نفوذ پذیر ہونا ، نفاذ ، سرایت کا عمل یا کیفیت ۔

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

شَکْل پَذِیری

(نفسیات) مکمل صورت میں سامنے آنا.

نُقصان پَذِیری

نقصان پہنچنا ، نقصان پہنچنے کی حالت ۔

مُسْتَقْبِل پَذِیری

آیندہ کے لیے کام آنا ، مستقبل بیں ہونا

شَناخْت پَذِیری

(معاشیات) چیز کی خوبی یا مقبولیت کا اندازہ ، کسی چیز کی خوبی جس سے اسکی شناخت ہو سکے

مِنَّت پَذِیری

احسان مندی، شکرگزاری

خَراش پَذِیری

جان دار مادے کی وہ خاصیت جس سے مادے میں تَھَیُّج یا تَحرُّک کا جواب دینے کی صلاحیت ہوتی ہے ، کسی ہیجان انگیز یعنی کانٹا چُبھنے ، تیز دوا لگانے ، یا شراب پلانے کے بعد اس کا ردعمل .

سَیّال پَذِیری

پھیلاؤ، تبدیلی، بڑھوار

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر (رک) سے اسم کیفیت .

سَہْم پَذِیری

تقسیم ہونے کی صلاحیّت .

خود پَذِیرائی

(نفسیات) اپنی قبولیت ؛ استقبال ؛ فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل.

زَراعَت پَذِیری

زرخیزی ، بیج اُگانے کی صلاحیت .

نُقطَۂ پَذِیرَہ

(حیاتیات) جانداروں کے بیضہ سار میں وہ جگہ جہاں تخم حیوانسا نمو پاکر بیضے میں داخل ہوتا ہے ۔

قابِلِ پَذِیرائی

لائِقِ پَذِیرائی

نا پَذِیری

ناپذیر ہونے کی کیفیت ، ناپذیر حالت ۔

خَطا پَذِیری

ٹُوٹ پُھوٹ کا عمل.

حَل پَذِیری

حل پذیر (رک) کا اسم کیفیت

نُمُو پَذِیری

نمو پذیر ہونے کی حالت ، بالیدگی کی صلاحیت ، بڑھنے یا پرورش پانے کی قوت ، ارتقا ۔

ضَرَر پَذِیری

حَرْکت پَذِیری

نقل پذیری

پَیزار پَیزاری

جوتم جوتا، باہم جوتوں سے لڑنا.

طَیران پَذِیری

تیل یا دوسرے مرکبات کا حرارت پا کر اُڑ جانا یا بخار بن جانا

نا پَذِیرائی

ناپذیر ہونے کی حالت ، کج خلق ہونے کی کیفیت ، بداخلاقی ۔

صُورَت پَذِیری

اثر پذیری

متاثر ہونا، اثر پڑنا

چارَہ پَذِیری

علاج ہو سکنا، تدبیبر ہو سکنا

سُکُون پَذِیری

قرار پانا ، جمود ، ٹھہراؤ ۔

یاس پَذیری

مایوسی و افسردگی قبول کرنے کی کیفیت

عِبْرَت پَذِیری

نصیحت حاصل کرنا

سِیالی پَذِیری

پھیلاؤ ، تبدیلی ، بڑھوار ۔

ہَیجان پَذِیری

ہیجان قبول کرنے کا عمل، کسی شدید احسان جذبے یا کیفیت میں مبتلا ہونے کی حالت

عَکْس پَذِیری

اُلٹا چلنے یا معکوس ہونے کی صلاحیت یا حالت .

ہَیئَاتِ پَذِیری

ساخت قبول کرنے کا عمل ، مادّے کا کسی خاص صورت یا ڈھانچے میں ڈھلنا یا ڈھالے جانے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَزِیرا کے معانیدیکھیے

پَزِیرا

paziiraaपज़ीरा

اصل: فارسی

وزن : 122

پَزِیرا کے اردو معانی

صفت

  • مقبول، منظور، قبول کرنے والا، قبول کیا گیا، منتظر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَذِیرا

قبول کیا گیا، منظور

English meaning of paziiraa

Adjective

  • accepted, approved, recognized

पज़ीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वीकृत, मक़बूल, मंज़ूर, क़बूल किया गया, माना हुआ, गृहीत, सकारा हुआ

پَزِیرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَزِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَزِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone