تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peonage" کے متعقلہ نتائج

peonage

چپراس

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

panga

ایک افریقی، خنجر نما، دھار دار اوزار۔.

pongee

چِينی ريشَم

pannage

سؤروں کا جنگلی چارا

پَنگو

پَنّگا

بے ڈھن٘گا، بے طور، بے ہن٘گم، لن٘گڑا، معذور، ٹیڑھی ٹان٘گوں والا، ٹان٘گوں سے معذور

پانگا

سمندری نمک، نمک دریائی

پِنگا

(جراحی) وہ شخص جس کی پنڈلیوں کی نلیاں (ہڈیاں) پیدائشی ٹیڑھی ہوں ، پھین٘گڑا .

پَنگُ

رک : پَن٘گو ( = لنگڑا ، لولا وغیرہ )

پَنگی

پن٘گا (رک) کی تانیث ، ٹیڑھی ٹان٘گ

پُونگا

۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔

پانگُو

نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آکر جمع ہوجائے، کھادر، ترائی

پُنگی

پیپَّہ، بان٘سری، بین

پُنگا

بانس کا کھوکھلا اور چھوٹا ڈنڈا

پونگا

بانس، بانس کی پوری

پانگَہ

لن٘گڑا ، جس کا ایک یا دونوں پان٘و بیکار ہوں.

پونگا لے کَر پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

پونگا لے کے پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

پونگا تانْنا

مارنے کے لیے لاٹھی اٹھانا.

پَنْگا لینا

پونگا سَہی کَرْنا

لٹھ مارنے کے لیے تیّار رہنا.

پونگا چَلْنا

لاٹھیوں سے مار پیٹ شروع ہونا، لاٹھیوں سے لڑائی ہونا، لاٹھیوں سے مار کٹائی کرنا.

پونگا مارنا

سخت بات کہنا، درشتی سے جواب دینا.

پونگا سا مارْنا

نہایت سخت بات کہنا، بہت سخت و کرخت میں جواب دینا.

پونگا لِیے پِھرْنا

(کسی کام کے) پیچھے پڑ جانا، انجام دہی کی دُھن میں لگنا نیز مخالفت یا مزاحمت کرنا.

کَکْڑی کی پونگی بَجی بَجی ، نَہِیں توڑ کھائی

کام میں کچھ برائی نہیں یوں ہوا تو ہوا نہیں تو اور سہی، یہ کام طریقے سے آسان ہی آسان ہے.

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

لاٹھی پونگا کَرْنا

لڑنا، مارپیٹ ، سر پُھٹوّل کرنا.

کھاری پِنگا

(کاشت کاری) کسی قدر کھریاتا پانی جو ذائقے میں اچھا اور پودوں کے لیے مفید ہو.

لاٹھی پونگا

لٹھ اور بان٘س وغیرہ ، لاٹھی یا دیگر لکڑی کے ہتھیار.

چونگا پونگا

ڈَنْڈا پونگا

لاٹھی ، اندر سے پولا ہوٹا بان٘س ، لڑنے کی لکڑی.

peonage کے لیے اردو الفاظ

peonage

peonage کے اردو معانی

اسم

  • چپراس
  • مزدوری
  • پٹے داری

peonage के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चपरास
  • मज़दूरी
  • पट्टेदारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peonage)

نام

ای-میل

تبصرہ

peonage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone